عالمی سیاست میں تعمیری کردار جاری رکھیں گے، نومنتخب ایرانی صدر کا تہران ٹائمز میں کالم
اپنے کالم میں نومنتخب صدر نے شہید صدر رئیسی کو خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ عالمی ممالک کے ساتھ معاملات میں اپنی حکومت کی پالیسی بیان کی ہے۔