رہبر معظم کی موجودگی میں ساتویں محرم الحرام کی مجلس عزا+ تصاویر
حسینیہ امام خمینی میں محرم الحرام کی آٹھویں شب کی مجلس منعقد ہوئی۔
حسینیہ امام خمینی میں محرم الحرام کی آٹھویں شب کی مجلس منعقد ہوئی۔
کرمان دہشت گردانہ حملے میں ملوث دہشت گرد عبداللہ کوئٹہ کی گرفتاری سیکورٹی فورسز کی اہم کامیابیوں میں سے ایک ہے۔
اسرائیلی فوج کے فلسطینیوں کی نسل کشی پر مبنی جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے، تازہ وحشیانہ بمباری میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
انہوں نے غزہ میں بچوں پر مظالم کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ بے غیرت صہیونی غزہ کے بچوں کے ساتھ یہی سلوک کررہے ہیں۔ مرد تو مرد سے لڑتے ہیں۔ خواتین اور بچوں کا کیا قصور ہے؟ ان سے تمہارا کیا واسطہ ہے؟
واشنگٹن میں امریکی عوام نے فلسطین میں جاری صہیونی جارحیت کی حمایت پر جوبائیڈن انتظامیہ کے خلاف ریلی نکالی۔
ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ مقاومت کے ہاتھوں ہونے والی ذلت آمیز شکست کی تلافی کے لیے صہیونی حکومت غزہ میں ہر حد پار کرسکتی ہے۔
اردبیل سے تہران آنے والا جوان صدر کے نزدیک آیا اور کہنے لگا: جناب عالی! علماء اور ذاکرین کو حکم دیں کہ دوبارہ حضرت قاسمؑ کے مصائب نہ پڑھیں۔
عالمی جوہری ادارے میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی وجہ سے عالمی جوہری معاہدہ غیر فعال ہوگیا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مغربی میڈیا کی افواہوں اور جعلی خبروں کا مقابلہ کرنے کے لئے برکس گروپ کا مشترکہ انفارمیشن نیٹ ورک تشکیل کی تجویز دی ہے۔
معروف امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکہ بھی اسرائیل کے ساتھ شریک ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ برکس نے عالمی تجارت پر ڈالر کی اجارہ داری ختم کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔
فلسطینی تنظیم کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے سخت رویہ اختیار کرنے کی وجہ سے نتن یاہو اور صہیونی حکام کے درمیان اختلافات میں اضافہ ہورہا ہے۔
یمنی فوج نے آبنائے باب المندب میں کشتی پر حملہ کیا ہے۔
اپنے کالم میں نومنتخب صدر نے شہید صدر رئیسی کو خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ عالمی ممالک کے ساتھ معاملات میں اپنی حکومت کی پالیسی بیان کی ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ روس کے دورے میں صدر پیوٹن کے ساتھ شمال_جنوب کوریڈور اور گیس پائپ لائن کے محور پر مذکرات ہوئے۔