برکس کا انفارمیشن نیٹ ورک تشکیل دیا جائے، ایران کی تجویز
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مغربی میڈیا کی افواہوں اور جعلی خبروں کا مقابلہ کرنے کے لئے برکس گروپ کا مشترکہ انفارمیشن نیٹ ورک تشکیل کی تجویز دی ہے۔