محمد الضیف پر حملے سے قیدیوں کا تبادلہ تعطل کا شکار ہوسکتا ہے، صہیونی حکام
صہیونی حکام نے کہا ہے کہ حماس کے اعلی رہنما محمد ضیف کی ٹارگٹ کلنگ کی کوشش سے حماس کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ تعطل کا شکار ہوسکتا ہے۔