غزہ عصر حاضر کا کربلا ہے، حجت الاسلام قمی 21.07.2024 08:22 Ur.mehrnews.com ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام قمی نے کہا ہے کہ غزہ عصر حاضر کا کربلا ہے۔