World News in Urdu

صہیونی حکومت کی شرارتوں کا ہر حال میں جواب دیں گے، ایران

ماسکو میں ایرانی سفیر کاظم جلالی نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہے اور اسرائیل کو اس کے اقدامات کا جواب دیا جائے گا۔

Читайте на 123ru.net