"امام حسین ع" انصاف کے متلاشیوں کے لئے ایک تحریک ہیں
امریکی فلسفی پروفیسر چارلس تالیفرو کا کہنا ہے کہ لاکھوں لوگوں کے لیے امام حسین علیہ السلام کی قربانی بہادری کی ایک ایسی مثال ہے جو مختلف مذاہب کے لوگوں کو متاثر کرتی ہے اور اربعین حسینی "اسلامو فوبیا" کو شکست دینے میں اہم کردار رکھتا ہے۔