دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک شام کی حمایت جاری رہے گی، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی حکومت اور عوام کی حمایت کے عزم پر ثابت قدم رہے گا۔