دہشت گرد گروہ تحریر الشام کے آپریشنل کمانڈ کو تباہ کر دیا، شامی فوج کا اعلان 04.12.2024 00:02 Ur.mehrnews.com شام کی مسلح افواج نے دہشت گرد گروہ ہیئت تحریر الشام کے مرکز کو تباہ کر دیا۔