عالمی برادری صہیونیوں کے جرائم پر مجرمانہ خاموشی توڑ دے، حماس
حماس نے غزہ کے خلاف صہیونیوں کی وحشیانہ جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اس نسل کشی پر خاموشی توڑنے کا مطالبہ کیا۔