World News in Urdu

امریکی جنگی جہازوں میں آبنائے ہرمز کے قریب آنے کی بھی ہمت نہیں، ایرانی چیف جسٹس

ایران کے چیف جسٹس محسنی اژه‌ای نے کہا ہے کہ امریکہ کے تمام منصوبے ناکام ہوچکے ہیں اور اس کے بحری جہاز آبنائے ہرمز کے قریب جانے کی بھی جرات نہیں رکھتے۔

Читайте на сайте