بدقسمتی سے دہشت گردوں نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، پاکستانی وزیراعظم
شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے 2016ء میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیا تھا مگر بدقسمتی سے دہشت گردی کے ناسور نے دوبارہ سر اٹھایا ہے۔