مقبوضہ بیت المقدس میں بس پر فائرنگ، پانچ صہیونی ہلاک اور زخمی 12.12.2024 13:38 Ur.mehrnews.com مقبوضہ بیت المقدس میں بس پر فائرنگ کے نتیجے میں پانچ صہیونی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔