حزب اللہ کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کی تقرری سے متعلق خبروں کی تردید 29.12.2024 19:09 Ur.mehrnews.com لبنان کی حزب اللہ نے نئی تقرریوں سے متعلق شائع ہونے والی خبروں کی تردید کی ہے۔