World News in Urdu

الجولانی کی اقتدار پر قبضے کی کوششیں اور شامی عوام کا قتل عام

شام کے ساحلی علاقوں میں اب بھی جولانی رژیم کے دہشت گرد جتھے بڑے پیمانے پر شہریوں کا قتل عام کر رہے ہیں جب کہ اس دوران الجولانی اقتدار پر قبضے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔

Читайте на сайте