یمنی فوج کا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر چوتھا حملہ 19.03.2025 05:05 Ur.mehrnews.com یمنی فوج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ہیری ایس ٹرومن پر چوتھی مرتبہ حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔