صہیونی میڈیا حزب اللہ کی فضائی دفاعی اور ڈرون صلاحیتوں سے خوفزدہ
صہیونی ذرائع ابلاغ نے خبردار کیا ہے کہ حزب اللہ کے فضائی دفاعی نظام اور ڈرون طاقت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث لبنان کی فضاؤں میں اسرائیلی پروازوں کو خطرات بڑھ گئے ہیں۔