ایران اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے درمیان جوہری تعاون اور سیاسی چیلنجز
ایران نے اپنے جوہری پروگرام کے حوالے سے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی سے مذاکرات پر مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے تاہم مغربی ممالک کی طرف سے کوئی واضح اشارہ نہیں ملا ہے کہ وہ مذاکرات کریں گے یا سیاسی دباؤ کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔