آیت اللہ بہجت کے نزدیک کونسی رات "شب قدر" کے طور پر متعین ہے؟
شب زندہ داروں کے ذہنوں میں یہ سوال پیدا ہوتا کہ علمائے کرام اور بزرگان دین ماہ رمضان کی 19ویں، 21ویں اور 23ویں راتوں میں سے کون سی رات کو شب قدر مانتے ہیں کہ جس میں انسان کی تقدیر کا تعین ہوتا ہے؟