ٹرمپ مشرق وسطیٰ میں کن اہداف کی تلاش میں ہیں؟ / تین اہم نکات کا جائزہ + ویڈیو
امریکی صدر اپنے مشرق وسطیٰ کے دورے پر اس وقت ریاض میں ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ وہ اپنے اس دورے میں کن اہداف کی تلاش میں ہیں؟