صیہونی رژیم کا فلسطینی صحافیوں کے خیمے پر حملہ، تین صحافی شہید 05.06.2025 16:01 Ur.mehrnews.com صیہونی رژیم نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں فلسطینی صحافیوں کے خیمے کو جارحیت کا نشانہ بنایا۔