جوہری ٹیکنالوجی، ایٹمی شہداء کی قربانیاں رائیگاں جانے نہیں دیں گے، ایرانی نائب وزیرخارجہ
ایرانی نائب وزیرخارجہ غریب آبادی نے کہا ہے کہ جوہری ٹیکنالوجی کے حصول کے لئے شہداء نے قربانیاں دی ہیں اس کو رائیگاں جانے نہیں دیں گے۔