کسی بھی صورت میں ہتھیار نہیں ڈالیں گے، تحریک جہاد فلسطین
تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔