قوم کے حقوق کے دفاع میں مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے مسلح افواج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی مفادات کی حفاظت میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں برتی جائے گی۔