اسرائیل کا دمشق پر حملہ، شامی فوج کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا گیا 16.07.2025 14:47 Ur.mehrnews.com اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی ہیڈکوارٹر کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا ہے۔