سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے نتن یاہو کے مقدمے کی کارروائی اچانک معطل 16.07.2025 14:26 Ur.mehrnews.com صہیونی وزیر اعظم کے خلاف جاری مقدمے کی کاروائی کو سیکورٹی خطرات کی وجہ سے اچانک روکنا پڑا۔