World News in Urdu

رہبر انقلاب کی عدلیہ کو صہیونی رژیم اور امریکہ کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے قومی اتحاد کو ایک قیمتی سرمایہ قرار دیا اور کہا کہ اس عظیم اتحاد کی حفاظت ہم سب پر واجب ہے۔

Читайте на сайте