World News in Urdu

وزارت انٹیلیجنس نے صہیونی اہداف کی مکمل تفصیلات مسلح افواج کو فراہم کیں، وزیر انٹیلیجنس

ایرانی وزیر انٹیلیجنس نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کی طرف سے مسلط کردہ جنگ میں اہم انٹیلیجنس کامیابیاں ملیں اور دشمن کے جاسوس نیٹ ورکس بے نقاب ہوگئے۔

Читайте на сайте