World News in Urdu

ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر اظہار تشویش

عراقچی نے مصری ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران خطے کے حالات مخصوصا صہیونی حکومت کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔

Читайте на сайте