World News in Urdu

غزہ میں صدی کے بدترین جرائم ہورہے ہیں، حماس کے خلاف کاروائیوں میں عرب ممالک بھی شریک، الحوثی

عبدالملک الحوثی نے کہا کہ اسرائیل صرف غزہ میں قتل و غارت گری نہیں کر رہا بلکہ مسجد الاقصی اور بیت قدس کو بھی جارحیت کا نشانہ بنا رہا ہے۔

Читайте на сайте