یورپ کے اسنیپ بیک اقدام پر ایران کا سخت ردعمل، این پی ٹی سے علیحدگی سے متعلق قانون سازی کا اعلان
ایرانی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ یورپ کے فیصلے کے بعد جوابی اقدام میں این پی ٹی سے علیحدگی سے متعلق قانون سازی کی جائے گی۔