پابندیوں کی بحالی، ایرانی قوم دباؤ کی وجہ سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گی، رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی کے سربراہ نے کہا کہ ایران کے خلاف زیادہ دباؤ کا حربہ ہمیشہ بے نتیجہ رہا اور دشمنوں کو رسوائی کا سامنا ہوا ہے۔