World News in Urdu

نتن یاہو کی ٹرمپ سے مصر پر دباؤ ڈالنے کی درخواست، قاہرہ کا دوٹوک جواب

امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی وزیرِاعظم نتانیاہو نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مصر پر دباؤ ڈال کر صحرائے سینا میں اس کی فوجی تعییناتی کو کم کیا جائے۔

Читайте на сайте