کسی بھی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب نے ہفتۂ دفاع مقدس کے موقع پر جاری بیان میں کہا کہ امریکہ یا اسرائیل کی کسی بھی جارحانہ کارروائی کا بروقت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔