بکتر بند گاڑی الٹنے سے 10 فوجی زخمی، صہیونی فوج کا اعتراف 21.09.2025 14:57 Ur.mehrnews.com صہیونی فوج نے غزہ میں گاڑی الٹنے سے 10 فوجی زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔