World News in Urdu

ماضی سے کہیں زیادہ تیار اور دشمن کے خلاف متحد ہیں، ایرانی آرمی

ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے ایرانی آرمی نے کہا کہ ایرانی فوج اپنے رہبر امام خامنہ‌ای کی رہنمائی میں ملت ایران کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

Читайте на сайте