عراق میں وزارت عظمیٰ کے لیے تین ناموں پر غور 21.11.2025 21:43 Ur.mehrnews.com عراقی سیاسی ذرائع کے مطابق الإطار التنسيقي اتحاد نے وزارت عظمیٰ کے امیدواروں کی فہرست کو تین ناموں تک محدود کر دیا ہے۔