جزائر غرب الہند میں امریکی جارحیت، مزید تین کشتیاں تباہ 01.01.2026 10:02 Ur.mehrnews.com جزائر غرب الہند میں کشتیوں پر امریکی فوج کے تازہ حملے میں تین افراد ہلاک ہوئے۔