مادورو اب بھی وینیزویلا کے صدر ہیں، ڈیلسی رودریگز 13.02.2026 12:16 Ur.mehrnews.com وینیزویلا کی قائم مقام صدر ڈیلسی رودریگز نے کہا ہے کہ نیکولاس مادورو اب بھی ملک کے قانونی صدر ہیں۔