عراق: نئے وزیراعظم کی نامزدگی بدھ تک ملتوی 21.04.2026 09:44 Ur.mehrnews.com عراقی شیعہ جماعتیں ابھی تک وزارت عظمی کے لیے کسی امیدوار پر منتفق نہیں ہوسکیں۔