جنگ ایران سے متعلق جھوٹ بے نقاب، صہیونی عوام میں بے چینی
اسرائیلی صحافی کے مطابق ایران کے خلاف جنگ کے دوران سنسرشپ کے باعث چھپائی گئی خبریں منظر عام پر آنے سے حکومت پر عوام کے اعتماد میں مزید کمی ہوگی۔