عمران خان کی امریکی تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے امریکی تاجروں اور سرمایہ کاروں سے واشنگٹن میں ملاقات کے دوران انہیں پاکستان میں اقتصادی اور کاروباری مواقع سے فائدہ اٹھانے کی پیشکش کی ہے۔