دشمن ، قوم کی صفوں ميں کوئی خلل ایجاد نہیں کرسکتا
خبرگان کونسل کے رکن نے تہران میں 9 دی کی مناسبت سے منعقد ہونے والے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ، قوم کی صفوں ميں کوئی خلل ایجاد نہیں کرسکتا، ایرانی قوم استقامت کے ساتھ دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادےگی۔