World News in Urdu
Декабрь
2017

Новости за 30.12.2017

Ur.mehrnews.com 

مقبوضہ فلسطین میں خشک سالی

مقبوضہ فلسطین میں گذشتہ پانچ سال سے خشک سالی کا سلسلہ جاری ہے۔ اردن میں بھی بہت سے دریا خشک ہوگئے ہیں جبکہ بحر المیت بھی سرعت کے ساتھ خشک ہورہا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

دشمن ، قوم کی صفوں ميں کوئی خلل ایجاد نہیں کرسکتا

خبرگان کونسل کے رکن نے تہران میں 9 دی کی مناسبت سے منعقد ہونے والے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ، قوم کی صفوں ميں کوئی خلل ایجاد نہیں کرسکتا، ایرانی قوم استقامت کے ساتھ دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادےگی۔

Ur.mehrnews.com 

یورپ میں دہشت گردی کے علل و اسباب/ اسلام، آسمانی ادیان کی تائید اور تکمیل کا نام

یورپی ممالک نے جنوب مغربی ایشاء خاص طور پر عراق اور شام ميں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے وہابی دہشت گردوں کو بڑی سہولیات فراہم کیں اور انھوں نے وہابی دہشت گردوں کو اس خطے میں بھیجنے اور انھیں مضبوط بنانے کے سلسلے میں عبری ، عربی اور امریکی نیابتی جنگ اورحکمت عملی کا بھر پور تعاون کیا اس وقت انھیں علم نہیں تھا کہ وہابی دہشت گردی کا تعاون کرنے کا انھیں سخت تاوان ادا کرنا پڑےگا۔