ایران کی یمن کے بے دفاع شہریوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزرات خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو جب میدان جنگ میں شکست ہوتی ہے تو وہ یمن کے بے دفاع شہریوں اپنی وحشیانہ اور بہیمانہ بمباری کا نشانہ بناتا ہے۔