World News in Urdu
Декабрь
2017

Новости за 27.12.2017

Ur.mehrnews.com 

سامراء کی جامع مسجد اور قلعہ

سامراء کی جامع مسجد عباسیوں کے دور میں بنائی گئی اس مسجد کے مینار کا شمار عالم اسلام کے بلند ترین میناروں میں ہوتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

شیراز میں بریگیڈیئر شہید رسول طالبی کی تشییع جنازہ

ایران کے صوبہ فارس کے شہر شیراز میں بریگیڈیئر شہید رسول طالبی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔شہید رسول طالبی سرحدی علاقہ سروان میں مسلح اسمگلروں کے ساتھ جھڑپ کے دوران درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کو ہر میدان میں مایوسی نصیب ہوگی/کسی عہدیدار کو ملک کے خلاف بولنے کا حق نہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی تبلیغات کونسل کے ملک بھر کے اراکین سے ملاقات میں اسلامی تبلیغات کو اہم قراردیتے ہوئے فرمایا: وہ حکام جن کے پاس آج ملک کے انتظامی امور ہیں یا ماضی میں رہے ہیں انھیں ملک کے خلاف بولنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ ایرانی قوم اور اسلامی نظام سے امریکہ کو ہر میدان میں مایوسی نصیب ہوگی۔

Ur.mehrnews.com 

قم میں حضرت امام حسن عسکری (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے محفل

قم میں حضرت امام حسن عسکری (ع) مسجد میں حضرت امام حسن عسکری (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے محفل منعقد ہوئی جس میں مراجع عظام ، علماء ، عوام کے مختلف طبقات اور رہبر معظم کے دفتر کے انچارج محمدی گلپائگانی نے شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

کشمیر میں جیش محمد کا اہم کمانڈر ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران علیحدگی پسند گروپ جیش محمد کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا۔