World News in Urdu

بعض علماء نے فلسطین کو چھوڑ کر شام کے خلاف جنگ میں داعش کی بھر پورحمایت کی

شام کے مفتی اعظم شیخ احمد بدرالدین حسون نے کہا ہے کہ بعض علماء نے فلسطین اور بیت المقدس کو چھوڑکرشام کے خلاف جنگ میں داعش دہشت گرد تنظیم کی بھر پور حمایت اور مدد کی اورگمراہ کن فتوے صادر کرکے جوانوں کو داعش میں شامل کیا۔

Читайте на сайте