World News in Urdu

شہید خوش لفظ کے اہلخانہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کا شکر و سپاس ادا کیا

شہید علی خوش لفظ کے اہلخانہ نے اپنے ایک پیغام میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ کی طرف سے شہید خوش لفظ کے بارے میں اظہار ہمدردی پر شکریہ ادا کیا ہے۔

Читайте на сайте