World News in Urdu

امریکہ کے بیت المقدس کے بارے میں خطرناک منصوبوں کا انکشاف

فلسطینی تنظيم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت عنقریب فلسطین اور بیت المقدس کے بارے میں خطرناک منصوبوں کا اعلان کرنے والی ہے۔

Читайте на сайте