پاکستانی وزارت خارجہ میں امریکی سفیر طلب/ امریکی صدر کے بیان پر شدید احتجاج
پاکستانی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر امریکی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔